کرونا وائرس،پاکستان اور باقی دنیا کا موازنہ
کورونا وائرس اور وینٹی لیٹر ----------------------- وینٹی لیٹر کو عام زبان میں مصنوعی سانس کی مشین بھی کہا جاتا ہے اور یہ کمپیوٹرائزڈ طبی آلہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) وارڈ میں موجود ہوتا ہے۔ اس آلے کو اس وقت ہی استعمال کیا جاتا ہے جب کسی بھی مریض کی حالت انتہائی غیر ہوجائے اور اسے سانس لینے میں مشکل درپیش ہو۔ امریکا، یورپ، اٹلی،ایران،بھارت، پاکستان دنیا کے بلکہ تمام ممالک کرونا وائرس کا مقابلا نھی کرسکتے اور اسکے سامنے بے بس ھے وجہ وینٹی لیٹر ، کرونا مرض جب بگڑتا ہے تو سوائے وینٹی لیٹر کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا اور وینٹی لیٹر نہ ملنے کا مطلب موت ہے۔۔ اس وقت اگرچہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ وینٹی لیٹرز کی تعداد امریکا میں ہی ہے، تاہم پھر بھی امریکا کے پاس موجود وینٹی لیٹرز کی تعداد کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاو کے حساب سے انتہائی کم ہے اور امریکا حکومت کو خدشہ ہے کہ معاملات بگڑ سکتے ہیں۔ امریکا میں ہر ایک لاکھ افراد کے لیے 34 وینٹی لیٹر موجود ہیں جو دنیا میں سب سے زیادہ تعداد ہے، دوسرے نمبر پر جرمنی ہے جہاں ہر ایک لاکھ افراد کے لیے 29 وینٹی لیٹر موجود ہیں، اسی ط...