کرونا وائرس،پاکستان اور باقی دنیا کا موازنہ
کورونا وائرس اور وینٹی لیٹر
-----------------------
وینٹی لیٹر کو عام زبان میں مصنوعی سانس کی مشین بھی کہا جاتا ہے اور یہ کمپیوٹرائزڈ طبی آلہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) وارڈ میں موجود ہوتا ہے۔
اس آلے کو اس وقت ہی استعمال کیا جاتا ہے جب کسی بھی مریض کی حالت انتہائی غیر ہوجائے اور اسے سانس لینے میں مشکل درپیش ہو۔
امریکا، یورپ، اٹلی،ایران،بھارت، پاکستان دنیا کے بلکہ تمام ممالک کرونا وائرس کا مقابلا نھی کرسکتے اور اسکے سامنے بے بس ھے وجہ وینٹی لیٹر ، کرونا مرض جب بگڑتا ہے تو سوائے وینٹی لیٹر کے کوئی چارہ باقی نہیں رہتا اور وینٹی لیٹر نہ ملنے کا مطلب موت ہے۔۔
اس وقت اگرچہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ وینٹی لیٹرز کی تعداد امریکا میں ہی ہے، تاہم پھر بھی امریکا کے پاس موجود وینٹی لیٹرز کی تعداد کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاو کے حساب سے انتہائی کم ہے اور امریکا حکومت کو خدشہ ہے کہ معاملات بگڑ سکتے ہیں۔
امریکا میں ہر ایک لاکھ افراد کے لیے 34 وینٹی لیٹر موجود ہیں جو دنیا میں سب سے زیادہ تعداد ہے، دوسرے نمبر پر جرمنی ہے جہاں ہر ایک لاکھ افراد کے لیے 29 وینٹی لیٹر موجود ہیں، اسی طرح تیسرے نمبر پر ہر ایک لاکھ افراد کے 12 وینٹی لیٹرز کے ساتھ اٹلی تیسرے نمبر پر ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا بھر کے ممالک کو وینٹی لیٹرز فراہم کرنے والی بڑی کمپنیاں امریکا میں ہی موجود ہیں تاہم اس وقت کمپنیوں میں بھی تیار شدہ وینٹی لیٹر کا اسٹاک موجود نہیں۔
دنیا بھر کو وینٹی لیٹرز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے حکومت کو پہلے ہی اپنی بے بسی سے آگاہ کردیا ہے ،
اس وقت دنیا کے تمام ممالک جو کرونا سے متاثر ھے انکو وینٹی لیٹر کی قلت کا سامنا ھے۔، اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ وینٹی لیٹرز صوبہ پنجاب میں موجود ہیں جن کی تعداد تقریبا 1300 ہے۔
خیبرپختونخوا میں وینٹی لیٹرز کی تعداد 150 کے لگ بھگ جب کہ بلوچستان میں ان کی تعداد 49 تک ہے۔
صوبہ سندھ میں وینٹی لیٹرز کی تعداد 600 سے زائد نہیں ہوگی اور سب سے زیادہ وینٹی لیٹرز دارالحکومت کراچی میں ہوں گے۔
اسلئے حکومت مسلسل احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دی رہی ھے، کیونکہ مریضوں کی بڑھنے کی صورت میں حکومت کیساتھ وسائل موجود نھی، لھزا حکومت کے ہدایات کے مطابق احتیاط کرے، تاکہ ہسپتال کی ضرورت نہ اسکے۔شکریہ
اللہ پاک، سب کی حفاظت فرمائے۔امین

Comments
Post a Comment